فوج مولانا کے ساتھ کھڑی ہو تو حلال، کسی اور جماعت کے ساتھ ہو توحرام، قاسم سوری

کوئٹہ :ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مولانا صاحب کہتے ہیں کہ آپ اگر ہمارے ساتھ ہیں تو آپ اور ہم بھائی بھائی ہیں اور اگر آپ ہمارے ساتھ نہیں ہیں تو پھر اعلان جنگ کرتے ہیں مطلب بقول مولانا صاحب کیافواج پاکستان اگر کسی اور سیاسی جماعت کیساتھ کھڑی ہوں تو حرام ہے اور اگر مولانا صاحب کو 22 سال مزید دیئے جائیں تو حلال ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں