بھارت میں دانشوروں کے آن لائن بات کرنے پر بھی پابندی

نئی دہلی ;مودی سرکار تنقید سے بچنے کے لیے آزادی اظہار پر پابندیاں لگانا شروع کردی ہیں۔ بھارتی حکومت نے ممبئی لٹریچر فیسٹیول کے آن لائن ایونٹ پر اچانک پابندی عائد کردی۔ امریکی دانشورنوم چومسکی اور بھارتی دانشوروجے پرشاد نے ممبئی لٹریچر فیسٹیول میں آن لائن شرکت کرنا تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں