شام میں مظاہرین کا ترک اور روسی فوجی دستوں پر پتھراؤ

دمشق :شام میں ایم فورکے نام سے معروف موٹر وے پر دھرنا دینے والے مقامی شہریوں نے وہاں روسی اور ترکی افواج کے مشترکہ دستے کو گشت کرنے سے روک دیا۔ یہ موٹر وے شام کے صوبے لاذقیہ کو شمالی صبوے حلب سے ملاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے بتایاکہ ترنبہ گاؤں کی سمت سے آنے والا روسی دستہ النیرب کے علاقے کے نزدیک پہنچا تو احتجاج کرنے والے مظاہرین نے اس پر پتھرا کیا۔ ا

اپنا تبصرہ بھیجیں