سی ٹی ایس پی اساتذہ کے حوالے سے سردار یار محمد رند کا ٹوئٹ
کوئٹہ:صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہاہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے 4اضلاع کے کامیاب اساتذہ کی تعیناتی کے آرڈر جاری کئے ہیں جو گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے تعیناتی کے منتظر تھے،انہوں نے اس عزم کااظہار کیاکہ بہت جلد دیگر اضلاع کے رہ جانے والے اساتذہ کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کئے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


