ارجنٹائن کے سابق لیجنڈری فٹبالر میرا ڈونا انتقال کر گئے

فٹ بال کے عظیم لکھہاڑی اور ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر میرا ڈونا جہاں فانی سے کوچ کر گئے، اس کی عمر 60 سال تھی اور وہ گزشتہ کچھ دنوں سے سخت بیمار تھے ، دو ہفتے قبل انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا انہوں نے دماغ کی بھی سرجری کرائی تھی۔
اس خبر مزید اپ ڈیت کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں