واقعے کے پولیس افسر اے ایس آئی محمد بخش کا کراچی تبادلہ کردیا گیا

کراچی: کشمور زیادتی کیس کے اہم کردار اے ایس آئی محمد بخش کا تبادلہ کردیا گیا۔نوٹی فیکشن کے مطابق اے ایس آئی محمد بخش کی خدمات کراچی رینج کے سپرد کردی گئیں۔ اے ایس آئی محمد بخش کو ٹریننگ برانچ کراچی میں تعینات کیا گیا ہے۔کشمور میں 4 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا تھا جس نے ہر شہری کو لرزا کر رکھ دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں