آرمینیا میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر خزانہ مستعفی

یروان :آرمینیا کے وزیر خزانہ ٹیگران خیچٹریان نے نیگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے خلاف مظاہروں کے باعث اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کے وزیر کے ترجمان اینا اوہانیان کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیگورنو۔کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے خلاف ہونے والی تنقید کے باعث استعفیٰ دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں