شہباز شریف نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف احتساب عدالت کے باہر اپنے بڑے بھائی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ لندن سے نواز شریف نے ان کی والدہ بیگم شمیم اختر مرحومہ کی میت پاکستان بھجوانے کے سلسلے میں شبہاز شریف کو آگاہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں