کرونا سے لاہور میں پہلی ہلاکت
لاہور، کرونا وائرس سے لاہور میں پہلی ہلاکت، ملک میں مجموعی تعداد 7ہوگئی، وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 892ہے جن میں اکثریت مردوں کی ہے ان میں بھی زیادہ تر تعداد ان لوگوں کی ہے جنہوں نے ایران کا سفر کیا تھا، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لاہور میں کرونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی
Load/Hide Comments