پروفیسر لیاقت سنی کی گمشدگی کے خلاف سب آواز اٹھائیں، چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ملک میں کوئی بھی بلوچ محفوظ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ معروف پروفیسر لیاقت سنی کی گمشدگی کی نیوز انتہائی تشویشناک ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ان کی فوری طور پر بازیابی چاہتے ہیں، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے چیئرمین نواب بلوچ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تمام لوگ اپیل کرتے ہیں کہ گمشدہ پروفیسر کی بازیابی کیلئے آواز اٹھائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں