کوہلو،ایک شخص کو گولی ماردی گئی

کوہلو: مال منڈی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کوہلو منتقل کردیا گیا جہاں زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں پنجاب ریفر کردیا گیاتاہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیاجاں بحق شخص کی شناخت چیف آف لوہارانی وڈیرہ میاں خان لوہارانی کے صاحبزادے گہنور خان کے نام سے ہوئی ایس ایچ او سٹی تھانہ کوہلو حق نواز حسنی کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری کا مختلف علاقوں میں چھاپے ملزمان کی تلاش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں