سری لنکا، جیل میں ہنگامہ آرائی، 8 قیدی ہلاک، پچاس سے زائد زخمی

کولمبو: سری لنکا میں کورونا وائرس سے متاثر قیدیوں کی ایک جیل سے دوسرے جیل میں منتقلی پر صورتحال کشیدہ ہوگئی، قیدیوں اور محافظوں کے درمیان جھڑپوں میں 8 قیدی ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبوکے مضافات میں موجود مہاراجیل میں صورتحال اس وقت کشیدہ ہوئی جب ایک دوسرے جیل سے کورونا وائرس کے متاثرہ قیدیوں کو اس جیل میں منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں