خضدار، حجام کی دکان پر دستی حملہ ،2افراد زخمی

خضدار میں چمروک کے مقام پر نورانی مسجد کے قریب نا معلوم افراد کا حجام کی دکان پردستی بم سے حملہ ۔دستی بم دکان کے اندرگر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے میں دوافراد زخمی ہو گئے، دونوں زخمی آپس میں بھائی اور جنکا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہےزخمیوں کو طبی امداد پہنچانے کے لیے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا جہاں پر ڈپٹی کمشنر نے زخمیوں کی عیادت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں