ظفر اللہ جمالی کی آج رسم سوئم،بیٹے کی دستاربندی ہوگی

روجھان(انتخاب نیوز) میر ظفراللہ خان جمالی کا رسم سوئم آج بروز ہفتہ کو روجھان جمالی میں ادا کی جائیگی اور انکے صاحبزادے کی دستاربندی بھی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں