احتساب عدالت کے سابق جج ملک ارشد مندرہ میں سپرد خاک

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو آبائی گاؤں مندرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
سابق جج ارشد ملک گزشتہ روز کورونا کے باعث اسلام آباد کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔
ارشد ملک کے بھائی کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے سابق جج کو نمونیہ کی تکلیف تھی، ایک روز قبل ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں