چین، کوئلہ کان گیس بھر جانے کے باعث سولہ کان کن ہلاک
بیجنگ : چین میں کوئلہ کان میں حادثے کے نتیجے میں سولہ کان کن ہلاک ہو گئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ضلع یونگشوان میں واقع کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث سولہ کان کن دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زندہ کو بچا لیا گیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


