وفاقی وزیر داخلہ نے بھی چین سے آنے والی انسداد کورونا ویکسین لگوالی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر)اعجاز شاہ نے بھی کلینیکل ٹرائل کی چین سے آنے والی کرونا بچاؤ ویکسین لگوالی۔تفصیلات کے مطابق چین کی تیار کردہ انسداد کرونا ویکسین کے ٹرائل پاکستان سمیت مختلف ممالک میں جاری ہیں اور اب تک معروف شخصیات سمیت ہزاروں افراد رضاکارانہ طور پر آزمائشی ویکسین لگواچکے ہیں
Load/Hide Comments


