کراچی میں کورنا کے3 نئے کیسز،ملک بھر میں تعداد1000 ہوگئی
کراچی; کراچی میں کرونا وائرس کے3 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان بھر میں کرونا وائرس کی تعداد 1000 ہوگئی ہے کراچی سندھ کا دارالحکومت ہے سندھ بھرمیں متاثرہ افراد کی تعداد 413 اس وقت پورا صوبہ لاک ڈاؤن میں ہے
Load/Hide Comments