مینار پاکستان پر جلسہ روکنے کے لیے پانی چھوڑ کے تالاب بنایا جا رہا ہے، پرویز ر شید

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر جلسہ روکنے کے لیے پانی چھوڑ کے تالاب بنایا جا رہا ہے۔پرویز رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں 13 دسمبر کو ہونے الا مینار پاکستان پر جلسے کو روکنے کے لیے پانی چھوڑ کر تالاب بنایا جا رہا ہے، ایک جلسے سے خوفزدہ حکمرانوں کو ڈوبنے کے لیے چلو بھرپانی کافی ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں