پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پنجگور: پنجگور گرمکان میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق سمیع اللہ والد سعید اللہ کو گرمکان میں فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا جسے بعد ازاں زخمی حالت میں سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں انھیں ابتدائی طبی امداد دی گئی ملزم واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


