پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں،بابر اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیربرائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم استعفیٰ، استعفیٰ کھیلے گی لیکن دے گی نہیں۔،جس نے استعفے دینے ہیں وہ اسپیکر کے پاس کیوں نہیں جاتا ہے؟، پیپلزپارٹی 1985 والی غلطی کبھی نہیں دہرائے گی، اپوزیشن والے استعفیٰ دینے کا شوق پورا کریں، آئین کے مطابق خالی نشستوں پر انتخابات کرادیئے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


