لورلائی سے غیر ملکی کی لاش برآمد

لورالائی:کوئٹہ روڈ کلی نگانگ کے مقام پر پانی کے تالاب سے ایک شخص اسداللہ ولدپہلوان خان کی نعش ملی ہے جسکو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے جس کی جیب سے مہاجر کارڈ ملا ہے اور لورالائی کے کٹوی کیمپ کارہائشی ہے تحصیلدار بوری اسداللہ خان شیرانی نے لیویز کے ہمراہ نعش کو لورالائی ہسپتال پہنچا دیا مذید کاروائی لیویز تفتیشی آفیسر محمود خان ناصر کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں