وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی انتقال کرگئے، اعجاز شاہ کافی عرصے سے کورونا کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں