بھارت،صدر بی جے پی کے قافلے پر حملہ، متعدد رہنما زخمی
نئی دہلی:بھارت میں برسراقتدار انتہا پسند ہندوں کی جماعت بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر ہونے والے حملے میں متعدد رہنما زخمی ہو گئے۔ بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے فوری طور پر گورنر بنگال پر ہونے والے حملے کی رپورٹ طلب کرلی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگی سمیت متعدد رہنماؤں کو گہرے زخم آئے ہیں
Load/Hide Comments


