ماہرہ خان کو کورونا ہوگیا
لاہور:اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ’ میں بہت جلد ٹھیک ہوجاؤں گی، برائے مہربانی ماسک پہنیں اور دیگر ایس او پیز پر عمل کریں
Load/Hide Comments


