راولپنڈی میں ھماکہ، متعدد افراد زخمی

راولپنڈی:راولپنڈی میں دھماکہ ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوچکی ہیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق راولپنڈی تھانہ گنج منڈی کے سامنے دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں