محمود خان اچکزئی نے لاہور میں کھڑے ہو کر لاہوریوں کو ہندو، سکھوں اور انگریزوں کا ساتھی قرار دیدیا

لاہور: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے لاہور میں کھڑے ہو کر لاہوریوں کو ہندو، سکھوں اور انگریزوں کا ساتھی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کے دوران محمود خان اچکزئی نے کہا کہ لاہور والوں نے ہندو اور سکھوں کے ساتھ مل کر انگریز کا ساتھ دیا، لاہوریوں نے انگریز کے ساتھ مل کر افغان سرزمین پر قبضے کی کوشش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں