فرانسیسی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری، شہری راتوں رات ارب پتی بن گیا

پیرس:فرانس میں ایک خوش قسمت شہری ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے میں کامیاب ہوگیا جس کے بعد وہ راتوں رات ارب پتی بن گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈرائنگ میں یوریومنزکارڈ میں عظیم الشان انعام جیت کر ایک مقامی شہری نے 175 ملین پاؤنڈ رقم جیت لی۔امریکی کرنسی میں یہ رقم 20 کروڑ 31 لاکھ ڈالر سے زیادہ

اپنا تبصرہ بھیجیں