مصر نے کرونا وائرس پر رپورٹ کرنے والی خاتون صحافی کو ملک بدر کر دیا

مصری حکام نے گارڈین کی خاتون صحافی کو اُس وقت ملک بدر کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کیا جب خاتون صحافی کی جانب سے 15 مارچ کو ایک رپورٹ شائع کیا گیا تھا جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ مصری حکام کرونا وائرس کی کیسز کی جو تعداد بتا رہے ہیں اُس سے زیادہ ہے جبکہ مستقبل میں کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے۔یاد رہیں صحافی روتھ مائیکلن پیچھلے چھ سال سے مصر میں بطور صحافی خدمات انجام دے رہی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں