مشرف نے مہرگڑھ مسمارکیا، نوادرات کہاں ہیں، کس کو فروخت کئے؟ تحقیقات کی جائیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ ؛سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے گاؤں مہرگڑھ کو جنرل مشرف حکومت نے 25 جنوری 2002 کو غنڈہ گردی کا ارتکاب کر کے سرکاری بلڈوزر اور اہلکاروں کے ذریعہ مسمار کروایا، وہاں سے ، 9000 ہزار سال قبل مسیح بیش بہا قیمیتی وقدیم نوادرات لوٹ لیے گئے حکومت اس کا تحقیقات کرے اور بتائیں نوادرات کہاں اور کس کو فروخت کیے گئے ؟

اپنا تبصرہ بھیجیں