نائجر، گاؤں پر حملہ، 28 افراد قتل، سیکڑوں گھر نذر آتش
نیامی: افریقہ میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرم نے آٹھ سو گھروں کو نذر آتش کرکے 28 افراد کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی افریقی ملک نائجر میں دہشت گردی کا یہ ہولناک واقعہ پیش آیا جس میں درجنوں افراد جان سے گئے۔
Load/Hide Comments


