کوئٹہ کے وسطی و مضافاتی علاقوں میں کارروائی 200سے زائد کمپریسر اتار لئے گئے
کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کمپنی ان ایکشن، شہر کے وسطی اور مضافاتی علاقوں میں کمپریسر مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں، نواں کلی، جان محمد روڈ، خالق آباد و دیگر علاقوں سے 2سو سے زائد صارفین کے لگائے گئے کمپریسر اتار کر قبضے میں لے لئے گئے،
Load/Hide Comments


