سندھ کی بسوں میں انشورنس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

سندھ کی بسوں میں انشورنس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی: سندھ میں بسوں میں انشورنس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں بسوں انشورنس متعارف کرائی جا رہی ہے، بس حادثات پر مسافروں کو معاوضہ ملے گا۔
اویس شاہ نے کہا کہ کراچی میں ریڈ لاٸن بس مارچ میں شروع کریں گے، دو سال میں سستی ترین ریڈ لاٸن بس مکمل ہو گی۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے مزید کہا کہ جولاٸی میں یلو لاٸن بس سروس شروع ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں