بلاول بھٹو زر داری نے مصطفی نواز کھوکھر کو منالیا
اسلام آباد:بلاول بھٹو زر داری نے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مصفطیٰ نواز کھوکھر کو منا لیا جس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے استعفیٰ واپس لے لیا۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفی واپس لے لیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ واپس لیا۔
Load/Hide Comments


