جھاو، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جھائو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تٖفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جھائو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خداد نامی شخص کو قتل کر دیا،اطلاعات کے مطابق مقتول چند دن پہلے لاپتہ ہوئے تھے تاہم فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں