ایران سے آنے والے مزید 26افراد قرنطینہ منتقل

چاغی،ایران سے مزید 26 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مزید ایرانی حکام نے بارڈر بند ہونے کے باوجود 17 زائرین سمیت دیگر نو پاکستانیوں کو تفتان بارڈر پہنچا دیا محکمہ صحت کی جانب سے اسکریننگ کے بعد انھیں قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں