کمسن بیٹی کو جسم فروشی پر لگانے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس نے کمسن بیٹی کو مبینہ طورپر جسم فروشی پر لگانے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچی ماں کے ظلم سے تنگ آکر دادی کے گھر رہائش پذیر تھی، باپ کی وفات کے بعد اس کی ماں نے دوسری شادی کرلی تھی ، ملزمہ کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


