مصری نوجوان بچھوؤں کا زہر بیج کر کروڑپتی بن گیا
قاہرہ (انتخاب نیو ز) مصری نوجوان نے اپنی ملازمت کو خیرباد کہہ کر بچھوؤں کے زہر نکالنے کا کام شروع کردیا ہے جس سے انہیں کروڑوں کی آمدنی ہورہی۔ اس وقت محمد حامدی کی عمر صرف 25سال ہے اور وہ قاہرہ ونیم کمپنی کے مالک ہیں۔ ان کی تجربہ گاہوں میں کئی اقسام کے چھوٹے بڑے بچھو اور سانپ ہزاروں کی تعداد میں موجود ہیں۔ صرف تجبرہ گاہوں میں ہی بچھوؤں کی تعداد 80ہزار ہے جنہیں مصرکے ویرانوں اور کھیتوں سے بھی جمع کیا گیاہے۔
Load/Hide Comments


