سعودی عرب سے ڈی پورٹ 258 پاکستانی وطن پہنچ گئے

سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی شہریوں کو سعودی ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے وطن پہنچا دیا گیا ہے۔
سعودی عرب سے بے دخل کیے گئے 258 پاکستانیوں کو لے کر سعودی پرواز ملتان پہنچی۔
مبینہ مجرمانہ حرکتوں میں ملوث سعودی عرب سے ڈی پورٹ 258 پاکستانیوں کو وطن پہنچتے ہی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےگرفتار کرلیا۔
ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں کے ممکنہ کریمنل ریکارڈ کی چیکنگ کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں