سائبر حملوں کے پیچھے روس کا ہاتھ نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان سے اختلاف کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ بڑے سائبر حملوں کے پیچھے روس کا ہاتھ ہے۔ ٹرمپ کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ ملک میں کچھ بھی ہو تو فورا روس پر شک کیا جاتا ہے لیکن سائبر حملوں کے پیچھے چین بھی ہو سکتا ہے
Load/Hide Comments


