پاکستان، جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعدادگنجائش سے کہیں زیادہ،رپورٹ

لاہور:زارت انسانی حقوق کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر کی جیلوں میں انسانی حقوق بری طرح متاثرہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسانی حقوق کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھرکی جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعدادگنجائش سے کہیں زیادہ ہے جس سے سینکڑوں قیدی نفسیاتی مریض بن چکے ہیں اورجوکوئی بھی انتہائی قدم اٹھاسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں