لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ طبیعت ناساز ہونے پر جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آ گئی۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں