خضدار،بی این پی کے رہنما حاجی جان محمد گڑگناڑی بازیاب

خضدار (نمائندہ انتخاب)وڈھ دارکھالہ سے گزشتہ ہفتے اغواء ہونے والے بی این پی کے رہنماء قبائلی شخصیت حاجی جان محمد گرگناڑی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے خاندانی ذرائع بی این پی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں