لیجنڈ آسٹریلوی کرکٹر سرڈان بریڈمین کی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ نیلام

آسٹریلیا کے لیجنڈ کرکٹر سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ نیلام کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سرڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50 ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوئی جسے آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدا۔
سرڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ ایک سے 2 ملین آسٹریلوی ڈالرمیں نیلام ہونے کی توقع تھی اور اسے ایک ہفتہ نیلامی میں رکھا گیا لیکن ریزرو پرائز تک نہ پہنچ سکی۔
سر ڈان بریڈ مین کو 1928 میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیپ پیش کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں