میراڈونا کی موت طبعی نہیں خود کشی کے باعث ہوئی، ڈاکٹر کاانکشاف

ریوڈی جنیرو:برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر میراڈونا کے سابق ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی موت طبعی نہیں خودکشی سے ہوئی تھی۔انہوں نے کہا سرجری کے بعد ڈپریشن کی وجہ سے میراڈونا زندگی سے تھک گئے تھے، خوراک اور دوائی وقت پر نہ لینا بھی ان کی موت کی وجہ بنی۔ابتدائی طور پر خبر آئی تھی کہ میراڈونا کا انتقال سوتے وقت دل کا دورہ پڑنے سے ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں