کراچی: پاپوش نگر میں واقع نجی بینک میں دھماکہ، عمارت کو جزوی نقصان
کراچی: کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں واقع نجی بینک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، رینجرز اور پولیس کی ٹیمیں دھماکے کے مقام پر پہنچ گئیں۔
پولیس کے مطابق بینک عام تعطیل کے سبب آج بند تھا، دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments


