پنجگور، فٹبال میچ کے بعد دھماکہ،2 افراد جاں بحق 18زخمی

پنجگور / پنجگور کے علاقے عیسئ میں دھماکہ دو افراد جاں بحق آٹھ زخمی ذرائع کے مطابق آفتاب کلب عیسئی کے گراؤنڈ کے قریب فٹبال میچ کے ختم ہونے کے فورا بعد زور دار دھماک ہوا جس سے 2 افراد جابحق اور8 زخمی ہوگئے دو گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئے .فوری طور پر دھماکہ کے نوعیت معلوم نہ ہوسکا پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے لیا ھے /پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ میں رحیم جان اور حسن جان نامی افراد جانبحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے ہیں اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں