روس: دریا میں تیرتے پُراسرار جھاگ، شہری پریشان

روس کے دریا پر تیرتے پُراسرار جھاگ نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ماہرین کا کہنا ہے غیر قانونی طور کوئی کیمیکل دریا میں چھوڑنا ان جھاگ کی وجہ ہوسکتی ہے۔روسی شہر سینٹ پیٹرس برگ کے دریا اور اردگرد ہوا میں اُڑتے پُراسرار جھاگ کی وڈیوز شہریوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں