ہرنائی ،نامعلوم افراد کا فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،نائب صوبیدار سمیت 8 اہلکار جاں بحق
ہرنائی :نامعلوم افراد کا فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،نائب صوبہ دار سمیت 8 اہلکار جاں بحق تفصیلات کے مطابق ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ جالاوان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، فرنٹیئر کور بلوچستان کے نائب صوبیدار سمیت 6 ایف اہلکار اور دو پرائیویٹ گارڈ جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 اہلکار زخمی ہوگئے زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا ۔
Load/Hide Comments


