کورونا کی دوسری لہر: لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
لاہور: کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے فہرست کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی۔
جوہر ٹاؤن، ڈی ایچ اے کے فیز ون، تھری، فائیو اور ایٹ، اقبال ٹاؤن، عسکری ایٹ، عسکری ٹین، ویلنشیا ٹاؤن اور سمن آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا۔
Load/Hide Comments


